the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذبیحہ خانوں اور جانوروں کی خریدو فروخت پر پابندی عائد کرنے کے حکومت کے فیصلے کے تناظر میں آج جنتادل یونائیٹیڈ (جے ڈی یو)نے گائے کو قومی جانورقراردینے کی حکومت سے اپیل کی۔جے ڈی یو کے سینئر لیڈر نیرج کمار نے



آج یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت سے ہم اپیل کرتے ہیں کہ وہ گائے کو قومی جانور قرار دے۔انہوں نے کہا کہ ہم ان کی محبت کی قدر کرتے ہیں اور انہیں چاہئے کہ گائے کے تحفظ کے لئے اسے قومی جانور قرار دیاجائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.